امریکہ نے ایران پر 2018 کے بعد کی سب سے بڑی پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن/تہران – امریکہ نے بدھ کے روز ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جنہیں 2018 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی پابندیاں قرار دیا گیا ہے۔ان پابندیوں کا دائرہ 115 افراد، اداروں اور بحری جہازوں تک پھیلایا گیا ہے۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق، ان پابندیوں کا ہدف وہ بحری بیڑہ بھی ہے…

