پشاور: ایف سی کا نیا یونٹ 3900 جوانوں پر مشتمل، ہر نئی ذمہ داری کے لیے تیار —
فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے کمانڈنٹ محمد ریاض نذیر نے اعلان کیا ہے کہ ایف سی میں ایک نیا یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو 3900 اہلکاروں پر مشتمل ہوگا اور ملک بھر میں کسی بھی نئی ذمہ داری کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہے گا۔نیا یونٹ 24 ہزار نفری پر مشتمل ایف سی کے مرکزی ڈویژن کا حصہ ہوگا۔ترقیوں…

