حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 2 کارگو طیاروں کے ذریعے 100 ٹن امدادی سامان اگلے دو روز میں روانہ کیا جائے گا۔ امداد اردن اور مصر کے راستے فلسطینی علاقوں تک پہنچائی جائے گی۔ نائب…

