اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا
تل ابیب —اسرائیلی اخبار ہآرتز کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ کے کچھ علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ سیکورٹی کابینہ کی ایک کمیٹی کے سامنے پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ وزیر خزانہ بیتسلئیل سموٹرچ کو حکومت میں برقرار رکھنے کی کوشش کے طور پر سامنے آیا ہے۔ سموٹرچ نے غزہ میں امداد…

