کمنز نے آسٹریلیا کی شکست کی وجہ پچ کو قرار دے دیا
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے شکست کے بعد پچ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچ کے آغاز میں پچ سخت اور گھاس سے بھری ہوئی تھی جس کے باعث پہلے گھنٹے میں بیٹنگ مشکل ہونے کی توقع تھی۔ کمنز کے مطابق پہلے گھنٹے کے بعد پچ بیٹنگ کے لیے بہتر ہوگئی تھی، تاہم انہیں توقع تھی کہ گرمی…

