اتحادی جماعتوں نے 27ویں ترمیم میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کل ان شاء اللہ سینیٹ میں پیش ہو جائے گا، ترمیم میں 18 ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں…

