جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا ختم، کارکنان کل اسلام آباد روانہ ہوں گے
کراچی: کراچی میں جماعت اسلامی نے پریس کلب چوک کے قریب جاری دھرنا ختم کردیا جس کے بعد دھرنے کے مقام سے اسٹیج، ساونڈ سسٹم اور کرسیاں بھی ہٹا دی گئیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکنان کل صبح 10 بجے سپر مارچ میں شرکت کے لیے ٹرین کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ دھرنے کے باعث…

