ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف
امریکی ویب سائٹ ایکسوئس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ایرانی اعلیٰ عہدیداروں سے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے اور اس کے لیے کردستان ریجن کے صدر نے دونوں جانب سے پیغام رسانی کی اور امریکی خدشات کو دور کیے۔ ایکسوئس نے رپورٹ میں بتایا کہ…

