ایران کی امریکا کو پیش کردہ شرائط میں سے 3 اہم شرائط سامنے آگئیں
ایران کے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران نے قطر کے ذریعے امریکا کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے سات شرائط پہنچائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام سات شرائط کی تفصیل عوامی طور پر جاری نہیں کی گئی، تاہم تین اہم مطالبات بتائے گئے ہیں. ان شرائط میں تمام محاذوں پر…

