کراچی: کئی دنوں سے لاپتہ ماں اور 2 ماہ کی بچی کو پولیس نے ڈھونڈ لیا
انویسٹی گیشن پولیس اتحاد ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ماہ کی بچی سمیت لاپتہ خاتون کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق خاتون ملائکہ عمیمہ اپنی 2 ماہ کی بچی کے ہمراہ 21 جولائی کو اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ ہو گئی تھیں۔ خاتون اور بچی کے لاپتہ…

