ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس تاحال قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام
جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ابھی تک قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام رہے ہیں۔ سوئمنگ میں پاکستانی سوئمرز پہلے راونڈ میں ہی باہر ہوگئے، 50 میٹر بریسٹ اسٹروک ہیٹ میں حریم ملک سب سے آخری نمبر پر رہیں۔ حریم ملک نے مقررہ فاصلہ چھتیس عشاریہ پانچ دو سیکنڈ میں طے کیا جبکہ…

