اگر دہشتگرد بن کر آئے تو واپس جانے نہیں دیں گے، طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ اگر دہشت گرد بن کر آئے تو پھر واپس جانے نہیں دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اگر آپ پرامن شہری ہیں تو ہر راستے سے اسلام…

