اٹلی؛ اسکولوں میں نقاب پر پابندی، کلاسز میں غیرملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ
اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلونی نے کہا ہے کہ اسکولوں میں چہرے کے نقاب پر پابندی اور فی کلاس غیرملکی طلبہ کی تعداد میں کمی کی تیاری کی جارہی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برادرز آف اٹلی جماعت کے سالانہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد کابینہ اجلاس میں ایسا اقدام پیش کیا جائے گا،…

