چوہدری پرویز الہیٰ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اسپتال منتقلی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر ہمیں بہت تشویش ہے، بانی…

