اردوان اور ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ، ترک صدر کا امریکی صدر کو ایران کیساتھ بات چیت جاری رکھنے کا مشورہ
ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات، ایران اور غزہ کی صورتحال سمیت پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی، دونوں رہنماؤں نے…

