قلات: ایس ایچ او اور گن مین لاپتہ، پولیس نے اغوا کا خدشہ ظاہر کردیا
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر سے خالق آباد پولیس تھانے کے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری اور ان کے گن مین سلمان کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او علی اصغر نیچاری نجی گاڑی میں معمول کی گشت کے لیے تھانے سے روانہ ہوئے تھے، تاہم کافی وقت گزرنے کے باوجود دونوں…

