ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو: واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ
امریکا نے ایران کے ساتھ کاروبار اور مالی لین دین کرنے والے غیرملکی مالیاتی اداروں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے مالیاتی شعبے کے ساتھ معاملات جاری رکھنے والے بینکوں کو واشنگٹن کی جانب سے کسی بھی وقت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ ایسے اداروں کو…

