معاشرے میں خود غرضی کا بڑھتا ہوا رجحان کیوں؟
اپنی بقا کا جذبہ ہر انسان میں پایا جاتا ہے، فطری طور پر ہر انسان اپنی فلاح کا خواہش مند ہوتا ہے ،اس فطری جذبے کے تحت انسان اپنے ذاتی مفاد کا رویہ اختیار کرتا ہے، اگر ذاتی مفاد کے تحفظ کا یہ رویہ اپنی فطری حدود میں رہے تو قابل اعتراض بات نہیں لیکن جب یہ رویہ اپنی فطری…

