لندن شکاگو پرواز 28 ہزار فٹ نیچے آگئی، ہنگامی لینڈنگ
لندن سے شکاگو جانے والی برٹش ایئرویز کی پرواز دورانِ سفر اچانک تقریباً 28 ہزار فٹ نیچے آگئی جس کے بعد پائلٹ نے ہنگامی صورت حال کا اعلان کرتے ہوئے طیارے کا رخ واپس لندن کی جانب موڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 295 نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے شکاگو کے لیے اڑان…

