جنوبی بلوچستان میں 15 آپریشنز کے دوران 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے جنوبی بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 15 آپریشنز میں 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں، ستمبر 2026ء میں جنوبی بلوچستان میں 15 کامیاب آپریشنز کے دوران 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو…

