لاہور: شاہدرہ بیگم کوٹ میں گھریلو تشدد سے خاتون جاں بحق، شوہر گرفتار
لاہور: شاہدرہ کے علاقے بیگم کوٹ میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کے مبینہ تشدد سے 43 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت 43 سالہ صائمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون یکم…

