پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ، ڈیزل سستا ہوگیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے 6 اکتوبر کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے کمی کردی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…

