مذاکرات یا آخری پتہ – ایکسپریس اردو
خیبر پختونخوا کا مسئلہ کیا پی ٹی آئی ہے، اس کی حکومت ہے یا لانگ مارچ؟ ذرائع ابلاغ کے مباحث سے یہی لگتا ہے لیکن تصویر کا ایک رخ اور بھی ہے۔ یہ وہی رخ ہے جس کا تعلق پاکستان کے خلاف بیرونی جارحیت سے ہے۔ جارحیت کی یہ شکل گزشتہ برس مئی میں بھارت کی ننگی جارحیت کی صورت…

