آج کا انسان نئے ’’ورلڈ آرڈر‘‘ کی کھوج میں
صدیوں سے بنی نوع انسان نے مقامی قوانین بنا کر عالمی امن قائم کرنا چاہا ہے۔ لیکن اب ایک ایسے دور میں جہاں ٹکنالوجی نے فاصلے مٹا دئیے ہیں اور طاقت ارضی قوتوں اور الگورتھموںکے درمیان تقسیم ہو چکی، قدیم نظریاتی نقشوںپرسرحدیں تحلیل ہو رہی ہیں۔عالمی راہنمائوں کے سامنے سب سے بڑا سوال اب یہ نہیں کہ زمین کیسے فتح…

