کراچی، گلشن حدید میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شہر قائد میں اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے گلشن حدید سومار گوٹھ سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کو…

