مشرق وسطیٰ میں جنگ کا فائدہ امریکہ اور اسرائیل کو ہوگا
سابق چیئرمین ڈیپارٹمنٹ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 25 ستمبر 2026ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی امن، سفارت کاری اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زوردیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے پاس دو choices ہیں۔جنگ یا امن۔دنیا کو امن…

