پاکستان نے افغان طالبان کے خلاف ”آپریشن غضب للحق” شروع کردیا
چترال سے باجوڑ تک سرحدی سیکٹرز میں بھرپور جوابی کارروائی، 22 طالبان ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں پر مبینہ بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں ”آپریشن غضب للحق” کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چترال، باجوڑ، مہمند، خیبر اور ارندو سیکٹرز میں پاکستانی فورسز نے طالبان کی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 22 طالبان اہلکار ہلاک اور متعدد…

