ایرانی ریال کی قدر پھر زمین بوس، ایک ڈالر 26 لاکھ 88 ہزار ریال تک پہنچ گیا
ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں یہ نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران کے مرکزی بینک نے کرنسی کو سہارا دینے کی غرض سے 2 ارب ڈالر تک مارکیٹ میں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت…

