اے ایس ایف کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، 866 گرام آئس ہیروئن برآمد
اے ایس ایف نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 866 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف نے بروقت پروفائلنگ اور جدید اسکریننگ کے ذریعے پشاور تا دوحہ پرواز کے ایک مسافر کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسکریننگ کے دوران مسافر نورالحق کے جوتوں اور شولڈر بیگ میں مشکوک کثافت…

