وفاقی وزیرِ صحت کی صدارت میں ڈریپ سندھ کا اہم اجلاس
کراچی :وفاقی وزیرِ صحت نے جمعہ کے روز ڈریپ سندھ کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ڈریپ حکام نے انہیں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ اجلاس میں وفاقی سطح پر صحت سے متعلق پالیسیوں اور ریگولیٹری اقدامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزارتِ صحت کے ایڈیشنل سیکریٹری اور جوائنٹ سیکریٹری بھی شریک تھے، جنہوں نے…

