کیا انھیں کوئی پوچھنے والا نہیں؟
کیا کسی مہذّب معاشرے اور جمہوری ملک میں یہ ممکن ہے کہ کوئی سیاستدان کسی نجی دورے کے لیے سرکاری جہاز استعمال کرے؟ ہر گز نہیں۔ سرکاری جہاز استعمال کرنے کے لیے مختلف چیک ہوتے ہیں اور کئی اداروں سے اجازت لینا ہوتی ہے جو نجی دورے کے لیے کسی صورت نہیں مل سکتی۔ مگر کیا ہمارے جیسے ملکوں میں…

