متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی کو اس وقت سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے جب اسپورٹس پریڈکشن کمپنی نووگ کے لیے ان کی نئی اشتہاری مہم پر خواتین کھلاڑیوں نے اعتراض اٹھایا۔ اسی دوران سوشل میڈیا ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق اداکارہ کے انسٹاگرام فالوورز میں 2 لاکھ سے زیادہ کمی بھی رپورٹ ہوئی ہے۔ نووگ کی ’’جسٹ اسپورٹس‘‘ نامی…

