سندھ حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر فوری پابندی عائد کردی
سندھ حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کا اسلحہ لائسنس کے اجرا سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ترجمان وزیر داخلہ سندھ کے مطابق نئے آرمز ڈیلرشپ لائسنس کے اجرا پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی…

