تربیلا ڈیم اپنی بلند ترین سطح پر، دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج میں اضافہ — ارسا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی) — انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق ملک کے بڑے ڈیموں اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جمعہ کو مختلف رِم اسٹیشنز سے مجموعی طور پر 3 لاکھ 81 ہزار 300 کیوسک پانی چھوڑا گیا جبکہ پانی کی آمد 4 لاکھ 2 ہزار 100 کیوسک…

