لاہور: مبینہ پولیس چھاپے کے دوران ابلتے تیل میں گر کر جھلسنے والا پی ٹی آئی کارکن انتقال کرگیا
26 اگست کو راج گڑھ لاہور میں 12 ربیع الاول کے میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے لنگر کی تقسیم کے دوران پولیس کے مبینہ چھاپے سے پیدا ہونے والی افراتفری میں پی ٹی آئی کارکن اشتیاق ابلتے ہوئے تیل کی کڑاہی میں گر کر شدید جھلس گیا تھا۔ اشتیاق 18 روز زندگی کی جنگ لڑنے کے بعد 13 ستمبر کو میو…

