پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ویزا فری سفر کا تاریخی معاہدہ
پاکستان اور بنگلادیش نے دو طرفہ تعلقات میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے سفارتکاروں اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے اہلکاروں کے لیے ویزا فری سفر کا معاہدہ کر لیا۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے اہلکار آئندہ پانچ برس تک بغیر ویزا کے ایک دوسرے کے ملک میں داخل ہو سکیں گے۔ یہ معاہدہ ڈھاکہ کے چیف ایڈوائزر…

