سہیل آفریدی پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ جاری رکھیں گے، اسد قیصر
پشاور: پشاور میں لاہور واقعے پر تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اسپیکر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تمام ارکان اسمبلی کو آج خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔ اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کوئی عام شخص نہیں بلکہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں، لاہور…

