آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کے مسودے کی منظوری دیدی، جس کے تحت روایتی گاڑیوں کے موجودہ سمبلرزکومزید 4سال تحفظ حاصل رہے گا،جبکہ نئی انرجی گاڑیوںکی قیمتوں میں نمایاں کمی کیلیے بڑے ٹیکس مراعات دی جائیں گی۔ منظور شدہ پالیسی کے تحت بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کو سب سے زیادہ…

