مریم نواز کے صوبوں سے متعلق بیان پر پشاور میں مقدمے کیلئے درخواست
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صوبوں سے متعلق بیان کو متنازع، اشتعال انگیز اور صوبائی منافرت پھیلانے کا باعث قرار دیتے ہوئے پشاور میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانہ شرقی میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ مریم نواز کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست وکلا انعام اللہ یوسفزئی اور نورشیر ایڈووکیٹ نے دائر…

