بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور تاریخی اصلاحات، وزارت توانائی کارکردگی رپورٹ جاری
وزارتِ توانائی پاور ڈویژن نے سال 2025 کی ایک سالہ کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور تاریخی اصلاحات کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھرپور حمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی…

