وزیر اعلیٰ مریم نوازکا ہمسایہ ممالک کی بجائے صوبوں سے دہشت گردی کے خطرے کا بیان
پنجاب اسمبلی میں قرارداد کا نوٹس رکن پنجاب اسمبلی میاں اعجاز شفیع کی جانب سے جمع کروا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چند روز قبل تقریب میں کہا تھا کہ پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے زیادہ پنجاب کو ہمسایہ صوبوں سے خطرہ ہے۔ متن میں کہا گیا کہ اس بیان سے دیگر صوبوں میں صوبہ پنجاب اور اس کی عوام…

