لاہور؛ فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا، 2افراد بھی زیر حراست
اسلام پورہ کی حدود میں فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا، ارشم مقصود کی موت خودکشی قرار دینے کے بعد قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ارشم مقصود کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق مقتولہ ارشم نے کچھ عرصہ قبل اکیڈمی کے ٹیچر سے پسند…

