مہنگا ایندھن، معیشت اور عوام
بلاشبہ معاشی اعداد و شمار نے پاکستانی معیشت میں استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری کے واضح آثار نمایاں کردیے ہیں، ترسیلات زر، زرمبادلہ ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ اور ٹیکس وصولیوں سمیت اہم اشاریوں میں مثبت پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترسیلات زر بڑھ کر 3.63 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی بیرونی مالی پوزیشن کے لیے…

