حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منگل کو صوبائی دائرہ اختیار میں آنے والی 17 وزارتوں کو بند کرنے کے احکامات پر عمل کرنے سے انکار کر دیا جس سے 18ویں آئینی ترمیم کے مکمل نفاذ کی خواہاں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے ساتھ اس کا ٹکراؤ کاخدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ صوبائی دائرہ اختیار میں مداخلت کی ایک اور مثال اس…

