حکومتی ترجمان مشرف شیدی کی عمران خان کے بیٹوں کے بیان کی تردید
وفاقی حکومت کے ترجمان مشرف زیدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق انکے بیٹوں کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں حکومتی ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے ان کی بہن زیادہ بہتر آگاہی دے سکتی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہن گزشتہ دس روز میں دو…

