لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے متعلق بابر اعظم کا اہم بیان
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد قومی اسکواڈ میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کے بارے میں انہیں نہ تو پہلے سے آگاہ کیا گیا، نہ ان سے مشاورت ہوئی اور نہ ہی ان کی منظوری لی گئی۔ کرک انفو کے مطابق ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کے…

