وفاقی آئینی عدالت نے اراضی تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم کردیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف املاک اور پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان 56 کنال 15 مرلے زمین کے تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے معاملہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازع ہونے کی بنیاد پر ناقابل سماعت قرار دیا تھا، آئینی عدالت نے کہا کہ زمین تاریخی طور پر…

