پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت میں اہلیت نہیں اور ان کی کوئی اہمیت بھی نہیں ہے، فواد چوہدری
اسلام آبا د: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے اشارہ نہیں ہے لیکن اشارہ ہونا چاہیے اور اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی پوزیشن بدلنی ہے تو حکومت کو بھی اپنی پوزیشن بدلنی ہو گی جبکہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت میں اہلیت نہیں اور نہ ہی…

