کراچی: کورنگی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی
زمان ٹاون کے علاقے کورنگی چھ نمبر مارکیٹ کے قریب رات گئے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جان بحق ہوگیا ، موقع پر موجود مشتعل افراد نے حادثے کے ذمے دار ڈمپر کو آگ لگا دی۔ شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع…

