ایران نے 12 روزہ جنگ میں امریکا اور اسرائیل کو شکست دی، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سرکاری ٹی وی پر اہم خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکیں دراصل ایرانی تحریک کی اقدار اور اصولوں پر قائم ہیں، جنہوں نے خطّے میں ظلم کے خلاف مضبوط محاذ بنایا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ ایرانی…

